اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

کم عمر لڑکے کی تھیٹر میں ڈانس پرفارمنس ، ویڈیو وائرل، پنجاب حکومت نے تھیٹر سیل کردیا

پنجاب کے ایک تھیٹر میں کم عمر لڑکے کی ڈانس پرفارمنس دیکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد حکام نے تھیٹر سیل کردیا اور انتظامیہ کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

دنیا

ٹرمپ کا ڈنمارک اور گرین لینڈ کے ساتھ معاہدے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کے ساتھ ایک سیکیورٹی معاہدے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ان کے بقول امریکا کو گرین لینڈ کی سیکیورٹی سے متعلق مستقل اختیارات حاصل ہوں گے۔ ڈنمارک اور گرین لینڈ کے مطابق معاہدہ ان کی خودمختاری اور حقِ خود ارادیت کو تسلیم کرتا ہے۔

پاکستان

پی ٹی آئی لانگ مارچ، خیبرپختونخوا میں دھرنوں اور کیمپوں کا منصوبہ سامنے آگیا

پی ٹی آئی نے 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے خیبرپختونخوا میں مختلف مقامات پر دھرنوں اور کیمپوں کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور سے مارچ کی قیادت کریں گے۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!