Italy Proposes Burqa and Niqab Ban in Schools, Foreign Student Caps
Prime Minister Giorgia Meloni has announced proposed measures to ban burqas and niqabs in schools, limit foreign students per class and require Italian lessons for some parents.
Prime Minister Giorgia Meloni has announced proposed measures to ban burqas and niqabs in schools, limit foreign students per class and require Italian lessons for some parents.
الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ نے پاکستان آٹو شو میں نیو ہالینڈ کے دو نئے ٹریکٹر متعارف کرائے ہیں، جن میں 75 ہارس پاور کا این ایچ 750 اور 85 ہارس پاور کا این ایچ 85-56 شامل ہیں۔
Al-Ghazi Tractors Limited has unveiled two new New Holland models at the Pakistan Auto Show: the 75-horsepower NH 750 and the 85-horsepower NH 85-56 4WD tractor.
پاکستان نے سعودی عرب میں انصار اللہ کے میزائل حملے سے پاک فضائیہ کے جے ایف 17 طیاروں کو نقصان پہنچنے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
وفاقی پولیس نے خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والے ممکنہ احتجاجی قافلوں کو روکنے کے لیے اہم شاہراہوں پر خندقیں اور دیگر رکاوٹیں قائم کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی۔
Federal authorities have prepared measures to restrict protest convoys coming from Khyber Pakhtunkhwa, including trenches and other roadblocks on routes to Islamabad.
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں پٹرول کی قلت پیدا ہونے کی صورت میں قیمت 1,000 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔
لاہور ڈپٹی کمشنر نے عمران خان کی بہن علیمہ خان اور ان کے ڈرائیور محمد عامر کو 30 روز کے لیے نظر بند کرنے کا حکم جاری کر دیا، پی ٹی آئی نے گرفتاری کی مذمت کی ہے۔
سینیٹ میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق واپڈا کے ڈیموں سے بجلی کی پیداوار کی لاگت کم جبکہ بعض نجی آئی پی پیز سے بجلی کی قیمت 34 روپے فی یونٹ سے زائد رہی۔
ایم ڈی کیٹ 2026: ملک بھر کے 34 شہروں میں امتحان کا کامیاب انعقاد، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوئے