اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ مارچ چند روز کے لیے مؤخر

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر لانگ مارچ چند روز کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو عوامی مطالبات پر بات چیت کا موقع دیا جائے گا۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!