ماہرہ خان اور وہاج علی کی محبت میں دلچسپ موڑ’مٹی دے باوے‘ کا ٹریلر جاری
اردو رپورٹ ڈیسک پاکستانی شوبز کے معروف اداکار ماہرہ خان اور وہاج علی پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔ دونوں کی آنے والی ڈرامہ سیریز ’مٹی دے باوے‘ کا ٹریلر گرین انٹرٹینمنٹ کی جانب سے جاری کردیا گیا ہے۔ ڈرامے کی کہانی ٹریلر سے اندازہ ہوتا ہے کہ ڈرامے کی کہانی محبت، […]








