چین ایران کو ہتھیاروں کی کھیپ بھجوانے کی تیاری کررہا ہے،امریکی انٹیلی جنس

امریکی انٹیلیجنس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چین ایک نازک جنگ بندی کے دوران ایران کو ہتھیاروں کی کھیپ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ امریکی انٹیلیجنس کے مطابق چین آئندہ چند ہفتوں میں ایران کو نئے فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے، یہ بات تین ایسے ذرائع نے … چین ایران کو ہتھیاروں کی کھیپ بھجوانے کی تیاری کررہا ہے،امریکی انٹیلی جنس پڑھنا جاری رکھیں