• Home  
  • پاکستان میں نیشنل ڈیجیٹل سائبر سیکیورٹی آپریشنز سینٹر قائم
- ٹیکنالوجی

پاکستان میں نیشنل ڈیجیٹل سائبر سیکیورٹی آپریشنز سینٹر قائم

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے نیشنل CERT میں نیشنل سائبر سیکیورٹی آپریشنز سینٹر (NCSOC) کا افتتاح کر دیا، جسے پاکستان کی سائبر سیکیورٹی اور ڈیجیٹل تحفظ کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔ نیشنل سائبر سیکیورٹی آپریشنز سینٹر کا مقصد ملک کی سائبر لچک، […]

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے نیشنل CERT میں نیشنل سائبر سیکیورٹی آپریشنز سینٹر (NCSOC) کا افتتاح کر دیا، جسے پاکستان کی سائبر سیکیورٹی اور ڈیجیٹل تحفظ کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔

ڈیجیٹل دور میں سائبر سیکیورٹی

سائبر دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط ہوں گی

اپنی سائبر سیکیورٹی صلاحیتوں پر انحصار ضروری

محفوظ ڈیجیٹل مستقبل

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!