وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ حملہ آور تقریب میں کیسے پہنچا؟

سنیچر کی شب واشنگٹن کے ہلٹن ہوٹل میں وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کی تنظیم کی سالانہ تقریب کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس سے تقریب میں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اس موقع پر امریکی صدر Donald Trump، خاتونِ اول Melania Trump اور وزیرِ خارجہ Marco Rubio سمیت کئی … وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ حملہ آور تقریب میں کیسے پہنچا؟ پڑھنا جاری رکھیں