مزاکرات کا نتیجہ اگلے 24 گھنٹوں میں دنیا کے سامنے آجائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کا حتمی نتیجہ اگلے 24 گھنٹوں میں دنیا کے سامنے آجائے گا،تہران کے پاس مذاکرات کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا، ‘اگر ایرانی آج زندہ ہیں تو اس کی واحد وجہ مذاکرات ہیں،ایرانی قیادت کو … مزاکرات کا نتیجہ اگلے 24 گھنٹوں میں دنیا کے سامنے آجائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ پڑھنا جاری رکھیں