• Home  
  • ڈی ایچ اے کی اسلام آباد میں فیڈرل ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کے منصوبہ میں انٹری
- سٹی نیوز

ڈی ایچ اے کی اسلام آباد میں فیڈرل ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کے منصوبہ میں انٹری

اردو رپورٹ ڈیسک اسلام آباد: وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے ٹیکنیکل ونگ نے دفاعی رہائشی اتھارٹی (DHA) راولپنڈی اسلام آباد سے رابطہ کرتے ہوئے کمانڈرز اسکائی گارڈنز منصوبے میں بطور جوائنٹ وینچر پارٹنر شمولیت کی درخواست کر دی۔ اس حوالے سے ایڈمنسٹریٹر DHA راولپنڈی اسلام آباد کے نام ایک باضابطہ خط ارسال کیا گیا ہے، […]

اردو رپورٹ ڈیسک

اسلام آباد: وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے ٹیکنیکل ونگ نے دفاعی رہائشی اتھارٹی (DHA) راولپنڈی اسلام آباد سے رابطہ کرتے ہوئے کمانڈرز اسکائی گارڈنز منصوبے میں بطور جوائنٹ وینچر پارٹنر شمولیت کی درخواست کر دی۔

منصوبے میں DHA کے لیے کیا فوائد ہیں؟

کمانڈرز اسکائی گارڈنز منصوبہ کیا ہے؟

ماضی میں منصوبے کو مشکلات کا سامنا رہا

حتمی شراکت داری کا فیصلہ ابھی باقی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!