اے آئی : اداکارہ گریجا اوک کے چہرے کو چھوٹے کپڑے پہنے خاتون کے دھڑ پر لگا دیا

مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ڈیپ فیک مواد کے ذریعے ہراسانی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، اور اب بھارتی اداکارہ گریجا اوک بھی اس کا نشانہ بننے والی تازہ ترین شخصیت بن گئی ہیں۔ مراٹھی اور ہندی فلموں کی معروف اداکارہ گریجا اوک Girija Oak نے انکشاف کیا … اے آئی : اداکارہ گریجا اوک کے چہرے کو چھوٹے کپڑے پہنے خاتون کے دھڑ پر لگا دیا پڑھنا جاری رکھیں