میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے،مجھے ٹارچر کر رہے ہیں،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان نے پمز ہسپتال میں اپنی بہن سے ملاقات کے دوران کہا کہ میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے مجھے ٹارچر کر رہے ہیں۔ عمران خان نے مزید کہا کہ دس ماہ سے میرے پاس نہ پڑھائی کا مواد، نہ ٹی وی موجود ہے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے … میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے،مجھے ٹارچر کر رہے ہیں،عمران خان پڑھنا جاری رکھیں