ایران افزودہ یورینیم بھی امریکہ کے حوالے کرئے۔جے ڈی وینس

امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس JD Vance نے واضح کیا کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ مذاکرات میں اپنی ’ریڈ لائنز‘ کھل کر بیان کیں، جن میں کچھ معاملات پر لچک ممکن تھی جبکہ کچھ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا تھا، تاہم ایران نے ان شرائط کو تسلیم نہیں کیا۔ فاکس … ایران افزودہ یورینیم بھی امریکہ کے حوالے کرئے۔جے ڈی وینس پڑھنا جاری رکھیں