ایران نے بحیرہ احمر اور خلیجی راستے بند کرنے کی دھمکی دے دی

ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے ایرانی آبنائے ہرمز پر ناکہ بندی (blockade) جاری رہی تو ایران بحیرہ احمر، خلیج فارس اور خلیج عمان میں بحری تجارت روک سکتا ہے۔ بحیرہ احمر (Red Sea) دنیا کے سب سے اہم بحری تجارتی راستوں میں سے ایک ہے، کیونکہ یہ یورپ، … ایران نے بحیرہ احمر اور خلیجی راستے بند کرنے کی دھمکی دے دی پڑھنا جاری رکھیں