اسلام آباد مزاکرات: ریڈ زون سیل جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد: غیر ملکی وفود کی آمد اور اہم مذاکرات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، جبکہ ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر کے ٹریفک کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق اسلام آباد … اسلام آباد مزاکرات: ریڈ زون سیل جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ پڑھنا جاری رکھیں