ایران کیوں مزاکرات کی ٹیبل پر نہیں آرہا؟

ایران اور امریکہ کے درمیان مجوزہ مذاکرات کا دوسرا دور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے کیونکہ تہران نے تاحال اس میں شرکت پر آمادگی ظاہر نہیں کی۔ اس ہچکچاہٹ کے پیچھے کئی اہم وجوہات کارفرما ہیں، جنہوں نے سفارتی عمل کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ سب سے بڑی وجہ امریکہ کی جانب سے جاری … ایران کیوں مزاکرات کی ٹیبل پر نہیں آرہا؟ پڑھنا جاری رکھیں