اسلام آباد مذاکرات:جے ڈی وینس پاکستان آرہے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ہونے جا رہے ہیں اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں ایک وفد پاکستان روانہ ہو چکا ہے جو چند گھنٹوں میں اسلام آباد پہنچے گا۔ ان کے مطابق اگر پیش رفت ہوئی تو وہ ایرانی قیادت … اسلام آباد مذاکرات:جے ڈی وینس پاکستان آرہے ہیں، ٹرمپ پڑھنا جاری رکھیں