• Home  
  • اسلام آباد مذاکرات:جے ڈی وینس پاکستان آرہے ہیں، ٹرمپ
- سٹی نیوز

اسلام آباد مذاکرات:جے ڈی وینس پاکستان آرہے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ہونے جا رہے ہیں اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں ایک وفد پاکستان روانہ ہو چکا ہے جو چند گھنٹوں میں اسلام آباد پہنچے گا۔ ان کے مطابق اگر پیش رفت ہوئی تو وہ ایرانی قیادت […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ہونے جا رہے ہیں اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں ایک وفد پاکستان روانہ ہو چکا ہے جو چند گھنٹوں میں اسلام آباد پہنچے گا۔ ان کے مطابق اگر پیش رفت ہوئی تو وہ ایرانی قیادت سے ملاقات بھی کر سکتے ہیں۔

پاکستان کا کردار

خطے میں کشیدگی اور الزامات

ایرانی ترجمان نے امریکا پر الزام عائد کیا کہ وہ بحری ناکہ بندی اور فوجی کارروائیوں کے ذریعے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ ایران نے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا۔

اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی

صورتحال

ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا مگر اسلام آباد بند

مزاکرات غیر یقینی : جنگ بندی بدھ تک تو سیع کے امکانات نہیں ،ٹرمپ

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!