• Home  
  • لامین یمال ایک مسلمان کھلاڑی : میسی کی گود سے لیکر ورلڈ کپ فائنل تک
- پاکستان

لامین یمال ایک مسلمان کھلاڑی : میسی کی گود سے لیکر ورلڈ کپ فائنل تک

فٹبال کی دنیا اتوار کو ایک ایسے تاریخی لمحے کی گواہ بننے جا رہی ہے جب ارجنٹینا کے لیونل میسی اور سپین کے لامین یمال پہلی بار ورلڈ کپ کے فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں کی یہ پہلی ملاقات نہیں بلکہ ان کا رشتہ تقریباً دو […]

فٹبال کی دنیا اتوار کو ایک ایسے تاریخی لمحے کی گواہ بننے جا رہی ہے جب ارجنٹینا کے لیونل میسی اور سپین کے لامین یمال پہلی بار ورلڈ کپ کے فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں کی یہ پہلی ملاقات نہیں بلکہ ان کا رشتہ تقریباً دو دہائیاں پرانا ہے۔

دو لیجنڈز کا آغاز

Lionel Messi cradles a baby Lamine Yamal in a bath in the away dressing room at Barcelona's Camp Nou stadium alongside his mother Sheila Ebana in 2007Image source,Joan MonfortImage

تبدیل ہوتا ہوا منظر

لامین یامین کے سجدے

، سپین اور بارسلونا کے اسٹار فٹبالر لامین یمال (Lamine Yamal) مسلمان ہیں۔ ان کے والد مراکش سے تعلق رکھتے ہیں اور اسلامی پس منظر رکھتے ہیں، وہ گول کرنے کے بعد اکثر سجدۂ شکر کرتے ہیں اور رمضان المبارک میں روزے رکھنے کے بارے میں بھی بات کر چکے ہیں، جسے ان کے مذہبی عقیدے کا اظہار سمجھا جاتا ہے۔

میسی کی منتقلی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!