• Home  
  • ملانیا ٹرمپ کا جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات کی تردید ،ٹرمپ کی لا علمی
- پاکستان

ملانیا ٹرمپ کا جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات کی تردید ،ٹرمپ کی لا علمی

سابق امریکی خاتونِ اول میلینیا ٹرمپ نے جمعرات کے روز بدنام زمانہ سرمایہ کار اور جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلق کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ملانیا ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس سے ایک غیر معمولی خطاب میں کہا کہ ان کا ایپسٹین یا اس کی ساتھی […]

سابق امریکی خاتونِ اول میلینیا ٹرمپ نے جمعرات کے روز بدنام زمانہ سرمایہ کار اور جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلق کی سختی سے تردید کر دی ہے۔

ملانیا کا معافی کا مطالبہ

نے اُن باتوں کی مذمت کی جنہیں اُنہوں نے "بے بنیاد اور من گھڑت جھوٹ” قرار دیا، اور پبلشرز سے معافی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے خاص طور پر The Daily Beast اور HarperCollins UK کا نام لیا۔

Donald Trump نے مبینہ طور پر Jacqueline Alemany کو بتایا کہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ ان کی اہلیہ ایپسٹین کے بارے میں بات کریں گی۔

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کی اہلیہ Jeffrey Epstein کو نہیں جانتی تھیں۔

واضح رہے کہ یہ واضح نہیں ہو سکا کہ میلینیا ٹرمپ نے اس وقت اس معاملے پر بیان دینے کا فیصلہ کیوں کیا جب امریکہ ایران درنوں مزاکرات کی ٹیبل پر بیٹھ چکے ہیں۔

ایپسٹین فائلز:ٹرمپ عمران خان سمیت کن کن عالمی رہنماوں کے نام سامنے آئے

ملانیا ٹرمپ پر فلم پٹ گئی،25 ڈالر کا ٹکٹ شائقین کے منہ تکتا رہ گیا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں