اسلام آباد مزاکرات لائیو ٹریکنگ : میناب سکول کے بچوں کے بستوں کے ساتھ تصویر وائرل

ایران کے سپیکر محمد باگر گلیباف Mohammad Bagher Ghalibaf نے پاکستان پہنچنے کے بعد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر طیارے کے اندر کی ایک تصویر شیئر کی، جو تیزی سے وائرل ہو گئی۔ تصویر میں طیارے کی نشستوں پر بچوں کی تصاویر، سکول بیگز اور سفید پھول رکھے گئے تھے۔ انہوں نے اس … اسلام آباد مزاکرات لائیو ٹریکنگ : میناب سکول کے بچوں کے بستوں کے ساتھ تصویر وائرل پڑھنا جاری رکھیں