• Home  
  • اسلام آباد مزاکرات لائیو ٹریکنگ : میناب سکول کے بچوں کے بستوں کے ساتھ تصویر وائرل
- ٹاپ سٹوری

اسلام آباد مزاکرات لائیو ٹریکنگ : میناب سکول کے بچوں کے بستوں کے ساتھ تصویر وائرل

ایران کے سپیکر محمد باگر گلیباف Mohammad Bagher Ghalibaf نے پاکستان پہنچنے کے بعد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر طیارے کے اندر کی ایک تصویر شیئر کی، جو تیزی سے وائرل ہو گئی۔ تصویر میں طیارے کی نشستوں پر بچوں کی تصاویر، سکول بیگز اور سفید پھول رکھے گئے تھے۔ انہوں نے اس […]

ایران کے سپیکر محمد باگر گلیباف Mohammad Bagher Ghalibaf نے پاکستان پہنچنے کے بعد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر طیارے کے اندر کی ایک تصویر شیئر کی، جو تیزی سے وائرل ہو گئی۔ تصویر میں طیارے کی نشستوں پر بچوں کی تصاویر، سکول بیگز اور سفید پھول رکھے گئے تھے۔ انہوں نے اس تصویر کے ساتھ لکھا: “اس پرواز میں میرے ساتھی”۔

ایرانی حکام کے مطابق یہ تصاویر اُن بچوں کی یاد میں رکھی گئی تھیں جو Minab میں ایک سکول پر ہونے والے میزائل حملے میں جاں بحق ہوئے۔ اس واقعے میں 168 افراد ہلاک ہوئے تھے، جن میں بڑی تعداد بچوں کی تھی۔ اسی مناسبت سے ایرانی طیارے کو ’میناب 168‘ کا نام دیا گیا۔

ایرانی وفد کی آمد سے شکوک و شبہات کا خاتمہ

وفود کی آن لائن فلائیٹ ٹریکنگ

مزاکرات کا نتیجہ اگلے 24 گھنٹوں میں دنیا کے سامنے آجائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد مزاکرات : امریکا اور ایران کے وفود مذاکرات کیلئے پہنچ گئے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں