• Home  
  • لوگ ‘آنٹی’ نہ کہیں:اداکارہ نادیہ خان کی پروگرام میں گفتگو
- انٹرٹینمنٹ

لوگ ‘آنٹی’ نہ کہیں:اداکارہ نادیہ خان کی پروگرام میں گفتگو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ وہ ماضی میں اپنے مقبول پروگرام The Nadia Khan Show کی میزبانی کے باعث شہرت حاصل کر چکی ہیں۔ جبکہ ڈرامہ سیریلز بندھن، ایسی ہے تنہائی، کم ظرف اور ڈولی ڈارلنگ میں اداکاری بھی کر چکی […]

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔

نادیہ خان نے کہا کہ ’ہم جوان دکھنے کے لیے بہت محنت کرتے ہیں تاکہ لوگ ہمیں ‘آنٹی’ نہ کہیں۔ میں اپنی خوراک اور فٹنس کا بہت خیال رکھتی ہوں،اور میں برسوں سے اس پر محنت کر رہی ہوں۔ آپ جس بھی فیلڈ میں ہوں، آپ کو فٹ ہونا چاہیے۔ خاص طور پر شوبز میں، لوگوں کو فٹ اور صحت مند دکھنا چاہیے ‘تاکہ ان کی عمر ظاہر نہ ہو۔

راولپنڈی کے حکیم بابر اور اہلیہ کی وائرل ویڈیوز پر معذرت

ماضی کی خوبصورت جوڑی :فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد علیحدگی کی وجہ بیان کر دی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں