• Home  
  • اوگرا نےپھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
- پاکستان

اوگرا نےپھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

اردو رپورٹ ڈیسکآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 367 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 6 […]

اردو رپورٹ ڈیسک
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 367 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے۔ اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 392 روپے 67 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ نئی قیمتیں 10 ستمبر تک نافذ العمل رہیں گی۔

گزشتہ چند روز سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!