اداکارہ حنا الطاف نے دورانِ شوٹنگ ہراسانی واقعہ کا انکشاف کر دیا

پاکستانی اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار اور خوفناک واقعے سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ شوٹنگ کے دوران موجود ایک شخص کے رویے نے انہیں شدید بے چینی اور عدم تحفظ کا احساس دلایا۔ ان کے … اداکارہ حنا الطاف نے دورانِ شوٹنگ ہراسانی واقعہ کا انکشاف کر دیا پڑھنا جاری رکھیں