• Home  
  • کیا واقعی پاکستان کو ایرانی تیل سستا پڑے گا ؟
- خاص رپورٹ

کیا واقعی پاکستان کو ایرانی تیل سستا پڑے گا ؟

اسلام آباد (اردو رپورٹ) ایران امریکہ اس را ئیل جنگ کے باعث عالمی تیل کی قیمتیں $105 سے $112 فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں۔ کیا ایسے حالات میں پاکستان ایران سے سستا تیل خرید سکتا ہے ۔ پاکستان ایرانی تیل بالکل خریدنے کا اختیار رکھتا ہے۔ عالمی منڈی مین تیل کی قیمتوں پر کنٹرول […]

اسلام آباد (اردو رپورٹ) ایران امریکہ اس را ئیل جنگ کے باعث عالمی تیل کی قیمتیں $105 سے $112 فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں۔

کیا ایسے حالات میں پاکستان ایران سے سستا تیل خرید سکتا ہے ۔

اگر ایران کی جانب سے خریداری پر پاکستان کو کوئی سپیشل ڈسکاونٹ نہیں دیا جاتا تو پھر بھی ایرانی تیل اگر خریدا جائے تو ایرانی تیل Brent سے $8-10 سستا پڑ سکتا ہے، یعنی تقریباً $95-104 فی بیرل۔

تیل کی قیمتوں کا موازنہ

ایران پاکستان گیس پائپ لائن کا پس منظر

اسلام آباد اور پنجاب میں ایک ماہ کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ فری

وزیر اعظم نے پٹرول میں 80 روپے کمی کا اعلان کر دیا نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر ہو ہوگی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں