ڈیزل 135 روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 12روپے فی لیٹر کمی

وفاقی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق وزیر اعظم نے شہباز شریف نے ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےاعلان کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے سے کم ہو … ڈیزل 135 روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 12روپے فی لیٹر کمی پڑھنا جاری رکھیں