"میں اپنی جھانسی نہیں دوں گی ، جنگِ آزادی کی وہ باغی ملکہ جس نے انگریز سامراج کو للکارا”

رانی لکشمی بائی برصغیر کی تاریخ کی ان عظیم شخصیات میں شامل ہیں جنہوں نے اپنی بے مثال جرات اور قربانی سے آزادی کی جدوجہد کو نئی سمت دی۔جھانسی کی رانی Rani of Jhansi جس کے آخری الفاظ تھے "انگریزوں کو میرا جسم نہیں ملنا چاہیے۔”اور تاریخ گواہ ہے کہ ایسا ہی ہوا اور بہادر … "میں اپنی جھانسی نہیں دوں گی ، جنگِ آزادی کی وہ باغی ملکہ جس نے انگریز سامراج کو للکارا” پڑھنا جاری رکھیں