پاکستان
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
لاہور: پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی بولرز کے سامنے زیادہ مزاحمت نہ کر […]


