ٹاپ سٹوری
حوثیوں نے ایل پی جی ٹینکر اور اس کے27 ركنی عملے کو چھوڑ دیا۔وزیر داخلہ
دفتر خارجہ نے یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز میں آتشزدگی كے واقعہ کی تصدیق کر دی ہے اور بتایا ہے كہ ایل پی جی ٹینکر پر سوار 24 پاکستانی اور عملہ محفوظ ہیں ۔ محسن نقوی کا کہناتھا کہ عملہ آگ بجھانے میں کامیاب ہوا تو حوثیوں کی کشتیوں نے جہاز روک کر […]


