پاکستان
فیفا ورلڈ کپ 2026: چیمپیئن ٹیم کو پہلی مرتبہ یادگاری رنگز ملیں گی
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے ایک نئی روایت متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی اور طلائی تمغوں کے ساتھ خصوصی چیمپیئن شپ رنگز (یادگاری انگوٹھیاں) بھی پیش کی جائیں گی۔ یہ پہلی بار ہوگا کہ فیفا اپنے کسی بڑے […]


