دنیا
گاندھی کو باپو کہنا پوری قوم کی تو ہین ہے،انڈین اداکار کے تبصرے پر بھارتی آگ بگولا
تیلگو سنیما (ٹولی ووڈ) کے اداکار سری کانت اینگر کے مہاتما گاندھی سے متعلق تبصرے پر بھارتی آگ بگولہ ہوگئے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بھارتی اداکار نے کہا کہ "گاندھی کو باپو کہنا پوری قوم کی توہین ہے۔” بھارتی اداکار کی جانب سے گاندھی سے متعلق ان الفاظ پر بھارتی عوام غصے […]


