ٹاپ سٹوری
یو اے ای کو فوجی فاونڈیشن کے ایک ارب ڈالر کے شئیرز فروخت کیے جا یں گے
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات سٹیٹ بینک میں رکھوائے گئے تین ارب ڈالرز میں سے ایک ارب ڈالرز کے شیئرز خریدے گا، جس کے بعد یہ رقم پاکستان کے ذمے واجب الادا نہیں رہے گی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق اس سرمایہ کاری منصوبے کے تحت متحدہ عرب […]


