ٹرمپ ڈیڈ لائن میں دو ہفتوں کی تو سیع کریں ۔شہباز شریف کی درخواست

وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر اپنے بیان میں امریکی صدر Donald Trump سے درخواست کی ہے کہ سفارتی عمل کو کامیاب بنانے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن میں دو ہفتوں کی توسیع کی جائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس اضافی وقت سے مذاکرات کو مکمل کرنے کا … ٹرمپ ڈیڈ لائن میں دو ہفتوں کی تو سیع کریں ۔شہباز شریف کی درخواست پڑھنا جاری رکھیں