اسلام آباد میں معاہدے پر دستخط ہوتے ہیں تو میں وہاں جا سکتا ہوں ۔ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپDonald Trump نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے کے امریکی مطالبے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اسلام آباد Islamabadمیں کسی ممکنہ معاہدے پر دستخط ہوتے ہیں تو وہ خود بھی اس موقع پر پاکستان آ سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس … اسلام آباد میں معاہدے پر دستخط ہوتے ہیں تو میں وہاں جا سکتا ہوں ۔ٹرمپ پڑھنا جاری رکھیں