• Home  
  • سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے خلائی مخلوق کی گرفتاری بارئے وضاحت کر دی
- پاکستان

سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے خلائی مخلوق کی گرفتاری بارئے وضاحت کر دی

سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے اپنے گزشتہ بیان کی رو شنی میں خلائی مخلوق کی موجودگی بارئے وضاحت کر دی ہے۔ باراک اوبامہ نے کہا کہ زمین سے خلائی مخلوق کے رابطے کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔قبل ازیں انہوں نے کہا تھا کہ خلائی مخلوق حقیقت ہے لیکن میں نے انہوں نہیں دیکھا اور […]

سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے اپنے گزشتہ بیان کی رو شنی میں خلائی مخلوق کی موجودگی بارئے وضاحت کر دی ہے۔

باراک اوبامہ نے کہا کہ زمین سے خلائی مخلوق کے رابطے کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔قبل ازیں انہوں نے کہا تھا کہ خلائی مخلوق حقیقت ہے لیکن میں نے انہوں نہیں دیکھا اور نہ ہی انہیں قید کیا گیا ہے۔

سابق صدر نے کہا کہایسا اسی صورت ہو سکتا ہے کہ کسی سازش کے تحت یہ بات امریکی صدر سے بھِی چھپائی گئی ہو۔

قبل ازں سابق امریکی صدر باراک اوباما نے خلائی مخلوق کی موجودگی کے حوالے سے حیران کن دعویٰ کیا تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق باراک اوباما اس وقت خبروں کی زینت بنے جب ان کا انٹرویو سوشل میڈیا پر صارفین کو حیران کر گیا۔

انٹرویو میں سابق امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ خلائی مخلوق کے حقیقی ہونے کی تصدیق کرتا ہوں لیکن ذاتی طور پر انہیں نہیں دیکھا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ’ایریا 51‘ سے متعلق مشہور نظریات پر بھی بات کی۔

ٹرمپ کا امریکہ میں تیسری دنیا کے تمام ممالک کی نقل مکانی روکنے کا اعلان

وینزویلا کے صدر کی گرفتاری ٹرمپ نے براہ راست کاروائی دیکھی،امریکہ آخر چاہتا کیا ہے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں