ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والا نیا امریکی پاسپورٹ

امریکا میں حکام نے پاسپورٹ کا ایک نیا خصوصی ڈیزائن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump کی تصویر شامل کی جائے گی۔ یہ پاسپورٹ عام استعمال کے بجائے محدود تعداد میں بطور یادگار جاری کیے جائیں گے۔ United States Department of State کے مطابق یہ اقدام امریکا کی … ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والا نیا امریکی پاسپورٹ پڑھنا جاری رکھیں