• Home  
  • امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ابراہم لنکن کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا,ایران کا دعویٰ
- ٹاپ سٹوری

امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ابراہم لنکن کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا,ایران کا دعویٰ

ایران نے میڈیا میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی فوجی تنظیم پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ اس نے امریکی کیریئر پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ […]

ایران نے میڈیا میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی فوجی تنظیم پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ اس نے امریکی کیریئر پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے جواب میں کی گئی۔ بعض رپورٹس میں بتایا گیا کہ ایران کی جانب سے چار بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے۔

دوسری جانب امریکی حکام نے اس خبر کی تردیدی کی ہے اور کہا ہے کہ جہاز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ میزائل جہاز کے قریب بھی نہیں پہنچے اورکیریئر معمول کے مطابق اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

یہ بھی پڑھئِے

آبنائے ہرمز بند ،ایران کے ہر ایک شہید کے خون کا بدلہ لینے کا حکم،سپریم لیڈر کا پہلا بیان نشر

امریکہ کو ایران پر حملہ کے لیے امارات کی فضائی حدود یا علاقے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اماراتی وزیر

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں