• Home  
  • عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح کو چھو لیا
- ٹاپ سٹوری

عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح کو چھو لیا

صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں سونا اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،نئی قیمتوں کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 3500 روپےبڑھکر 410278 روپےہوگئے،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو 3001 روپے کے اضافے سے 351747 روپے رہے۔ پاکستان میں سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمت نےبھی ریکارڈ سطح […]

سونا،قیمیتیں،بلند مقام

صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں سونا اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،نئی قیمتوں کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 3500 روپےبڑھکر 410278 روپےہوگئے،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو 3001 روپے کے اضافے سے 351747 روپے رہے۔

پاکستان میں سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمت نےبھی ریکارڈ سطح کوچھولیا ہے،فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے بڑھکر 4826 روپے ہو گئی،دوسری جانب انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر مہنگا ہوکر 3890 ڈالر کا ہوگیا۔

سونے اور چا ندی کی قیمیتیں ابحی مزید بلند ہو رہی ہیں اور ان میں مزید اضافت کا امکان بحی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں