معروف سنگر ابرار الحق کا بسنت پر تیار کردہ نیا گانا ریلیز کر دیا گیا جس پر معروف ٹک ٹاکر علینہ عامر کا ڈانس بھی وائرل ہو رہا ہے۔
Singer @AbrarUlHaqPK new song Gen Z Rano featuring #AlinaAmir for Basant 2026#BasantFestival #PhirAaiBasant #Basant2026 pic.twitter.com/ANRPeW2z79
— Showbiz & News (@ShowbizAndNewz) February 7, 2026
"پیچا پے گیا رانو نال میرا”گانا بسنت کی نسبت تیار کیا گیا ہے جس میں ایک چھت پر پتنگ بازی کرتے ہوئے اس کی ڈانس ویڈیو بھی جاری کی گئِ ہے۔
لاھور میں اس وقت تین روزہ بسنت میلہ جا ری ہے جس میں پنجاب حکومت کی جانب سے خصوصی اقدامات اٹھائےجا رہے ہیں جن میں ثقافتی تقریبات کا خاص طور پر اہتمام کیا گیا ہے۔
ابرار الحق جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہو لڈر تھے انہوں نے بھی دوسرے رہنما وں کی طرح پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی۔
یہ بھی پڑھئِے

