• Home  
  • حج 2026 کیلئے بائیومیٹرک کرانے کی تاریخ میں 17 فروری تک توسیع کردی گئی۔
- پاکستان

حج 2026 کیلئے بائیومیٹرک کرانے کی تاریخ میں 17 فروری تک توسیع کردی گئی۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی ویزہ کیلئے لازمی بائیومیٹرک تاریخ میں تو سیع کر دی گئِ ہے۔ وزارت مزہبی امور کے مطابق بایومیٹرک نہ کرانے والوں کاحج ویزہ جاری نہیں ہوگا۔ 17 فروری کے بعد باییومیٹرک مکمل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ بائیومیٹرک نہ کرانے […]

hajj

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی ویزہ کیلئے لازمی بائیومیٹرک تاریخ میں تو سیع کر دی گئِ ہے۔

وزارت مزہبی امور کے مطابق بایومیٹرک نہ کرانے والوں کاحج ویزہ جاری نہیں ہوگا۔ 17 فروری کے بعد باییومیٹرک مکمل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ بائیومیٹرک نہ کرانے والے عازمین اس برس حج نہیں کرسکیں گے، موبائل ایپ سعودی ویزا بائیو کے ذریعے گھر بیٹھے بائیومیٹرک کرائی جاسکتی ہے،عازمین حج کی سہولت کےلیے تاشیر سینٹرز بھی کھلے رہیں گے۔ عازمین فوری طور پر بائیومیٹرک کیلئے سعودی ویزہ مراکز سے رجوع کریں۔

ڈاکٹر کمال ایسے باکمال آرکیٹیکٹ جنہوں نےحرمین شریفین کے توسیعی منصوبے میں معاوضہ لینے سے انکار کر دیا

خدام الحجاج سال 2026 کے لیے سرکاری ملازمین کے انتخاب میں مبینہ بےضابطگیوں کا انکشاف۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں