سابق وزیر اعظم عمران خان کا اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان کی ویڈیو کے حوالے سے ایک جذباتی کلپ سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر وائرل ہو رہا ہے۔
جب عمران خان کو ان کے بیٹوں کے بچپن کی ایک ویڈیو دکھائی جاتی ہے اور اینکر ان سے پوچھتی ہے کہ اپ کو یاد ہے یہ والی سالگرہ۔
This video can bring tears in your eyes 💔 pic.twitter.com/OUGIbscTzc
— Showbiz & News (@ShowbizAndNewz) May 11, 2022
اس سوال پر عمران خان جذباتی ہوکر جواب دیتے ہیں کہ مجھے بالکل درست تو یاد نہیں لیکن اتنا یاد ہے کہ جب یہ یہاں ہو تے تھَ تو ہماری عیدیں اکھٹی ہوتی تھیں۔
یہ بھی پڑھئِں

