• Home  
  • لبنان اسرا*ئیل دس روزہ جنگ بندی پر متفق ! ٹرمپ کا بیان
- ٹاپ سٹوری

لبنان اسرا*ئیل دس روزہ جنگ بندی پر متفق ! ٹرمپ کا بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ لبنان اور اسرا’ئیل نے دس روز تک جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے ۔ امریکی صدر نے کہا کہ ان کی لبنانی صدر جوزف عون اور اسرا*ئیل کے وزیرِ اعظم سے گفتگو ہوئی ہے اور یہ دونوں ممالک 10 دن کی جنگ بندی پر اتفاق کر […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ لبنان اور اسرا’ئیل نے دس روز تک جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے ۔

امریکی صدر نے کہا کہ ان کی لبنانی صدر جوزف عون اور اسرا*ئیل کے وزیرِ اعظم سے گفتگو ہوئی ہے اور یہ دونوں ممالک 10 دن کی جنگ بندی پر اتفاق کر چکے ہیں۔

ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ ’امن کے حصول کے لیے ان دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ وہ ایسٹرن ٹائم کے مطابق شام پانچ بجے باضابطہ طور پر 10 دنوں کے لیے جنگ بندی شروع کریں گے۔‘

صدر ٹرمپ نے کہاکہ یہ ان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ وہ اب تک نو جنگیں ختم کرواچکے ہیں اور ’یہ 10ویں ہو گی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں