فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایرانی وزیر داخلہ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شاندار استقبال کیا جبکہ ایئر پورٹ پر وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم علیٰ ایرانی شخصیات سے ملاقات کریں گے جس دوران خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت ہو گی۔ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ثالثی کی جاری کوششوں کا حصہ ہے ۔
مذید پڑھئیں
ایران سے یورینیم لیکر تباہ کر دیں گے ہمیں نہیں چاہیے،ٹرمپ – urdureport.com
صمود فلوٹیلا پر اسرا*ئیلی حملہ، پاکستانیوں سمیت 430 رضاکار گرفتار – urdureport.com
یاد رہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی پہلے ہی ایران کے دورے پر ہیں اور اس دوران انہوں نے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے 2 مرتبہ ملاقاتیں کیں ۔


