• Home  
  • ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا، ارجنٹینا کے کھلاڑیوں پر پابندیاں اور لاکھوں ڈالر جرمانہ
- کھیل

ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا، ارجنٹینا کے کھلاڑیوں پر پابندیاں اور لاکھوں ڈالر جرمانہ

اردو رپورٹ ڈیسک فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں اسپین سے شکست کے بعد ہونے والے جھگڑے پر فیفا نے ارجنٹینا کے کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پابندیاں اور جرمانے عائد کردیے۔ فائنل کے بعد کیا ہوا؟ 19 جولائی کو ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ارجنٹینا کے بعض کھلاڑی اسپین […]

اردو رپورٹ ڈیسک

فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں اسپین سے شکست کے بعد ہونے والے جھگڑے پر فیفا نے ارجنٹینا کے کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پابندیاں اور جرمانے عائد کردیے۔

فائنل کے بعد کیا ہوا؟

کھلاڑیوں کو سخت سزائیں

کوچنگ اسٹاف بھی کارروائی کی زد میں

ارجنٹینا کے اسسٹنٹ کوچ روبرتو آیالا کو اسپین کے کھلاڑی دانی اولمو کو ضرب لگانے پر 3 میچز کی پابندی اور 30 ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن پر جرمانہ

اپیل کا اعلان

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!