فیفا ورلڈ کپ 2026 میگا ایونٹ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا، میگا ایونٹ میں 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا۔
ٹورنامنٹ اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائے گا۔علاوہ ازیں فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔
یہ بھی پڑھئیے
پرو ہاکی لیگ،عماد بٹ کی قیادت میں پاکستان ٹیم ارجنٹائن روانہ – urdureport.com
تو یہ الوداع ہے، ملتان سلطان سے علی ترین الگ ہو گئے،جذباتی بیان جاری – urdureport.com
امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ فیفا کے صدر نے دیا۔

