لاھور میں تین روزہ بسنت میلے کے سلسلے میں آج آخری دن ہے، بچے بڑے سب پیچ لڑانے اور پتنگیں کاٹنے میں مصروف
ہیں ۔
لاہور کی سڑکوں پر بسنت کے رنگ بکھر گئے ہین جہا ں پر کسی فیملی نے اپنے اپنے گھروں کی چھتوں پر اس کا خاص اہتمام کیا ہے، مزے دار کھانوں سے ایک دوسرے کی تواضع کی جارہی ہے۔
دیگر شہروں اور بیرونِ ملک سے آئے مہمان بھی ’’گڈياں‘‘ اڑانے میں پیش پیش ہیں، سڑکو اور موٹر وے پر لاھور جانے والے راستوں پر رش ہی رش ہے۔
Lahore Lahore 🪁 pic.twitter.com/OEOorUaUVF
— Zahid Gishkori (@ZahidGishkori) February 8, 2026
علاوہ ازیں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب،سیاسی رہنما فواد چودھری نے لاہور میں پتنگ اڑائی اور بسنت کو حکومت کی جانب سے اچھی کوشش قرار دیا۔
یہ بھی پڑھئیں

