• Home  
  • جیو سمیت کئی پاکستانی ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس کو ہیک کر کے پیغامات چلائے گئے
- پاکستان

جیو سمیت کئی پاکستانی ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس کو ہیک کر کے پیغامات چلائے گئے

پاکستان کے ایک سے زائد نیوز ٹی وی چینلز کی نشریات ہیک کر کے ان پر اس رائ ی لی خفیہ ایجنسی م وس اد کی حمایت میں پیغام لگائے گئے۔ ایسے ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس مین جیو نیوز اے آر وائی اور دیگر چینلز اور ویب سائٹس شامل ہیں ۔ ۔جیو نیوز […]

ایسے ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس مین جیو نیوز اے آر وائی اور دیگر چینلز اور ویب سائٹس شامل ہیں ۔

۔جیو نیوز کی جانب سے جاری وضاحت مین کہا گیا کہ جیو کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا ہے اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں

خامنہ ای کی شہادت ،کراچی میں امریکی قونصل خانےکو آگ لگا دی،حالات کشیدہ ،گلگت بلستان میں احتجاج


عبوری قیادت کونسل قائم، آیت اللہ علی رضا اعرافی کو کونسل کا فقیہ مقرر کردیا گیا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں