• Home  
  • ایران کے پارس گیس فیلڈ پر دوبارہ حملہ نہیں ہو گا
- ٹاپ سٹوری

ایران کے پارس گیس فیلڈ پر دوبارہ حملہ نہیں ہو گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کو انتہائی اہم اور قیمتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس رائی ل دوبارہ اس پر حملہ نہیں کرے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا ٹروتھ سوشل پر ایران کے ساؤتھ پارس گیس فیلڈ پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کو انتہائی اہم اور قیمتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس رائی ل دوبارہ اس پر حملہ نہیں کرے گا۔

انھوں نے کہا کہ امریکہ کا ایران پر یہ حملہ ایسا ہوگا کہ ایسی طاقت کا استعمال ایران نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔‘

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں