الفا ایکس نے کاپی ٹریڈنگ فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے مطابق اسمارٹ اور آسان کرپٹو حکمتِ عملی ٹریڈنگ تک رسائی ممکن ہو گئی
الفا ایکس AlphaX ایک ہائی پرفارمنس آن چین کرپٹو کرن ایکسچینج جو سادہ، مؤثر اور قابلِ اعتماد ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہےنے اپنے انتہائی متوقع کاپی ٹریڈنگ فیچر کے باضابطہ اجرا کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ پیش رفت پروفیشنل درجے کی ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں کو وسیع تر صارفین تک پہنچانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔AlphaX کاپی ٹریڈنگ صارفین کو
الفا ایکس کی سہولت سروس
تجربہ کارلیڈ ٹریڈرزکی ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں کو حقیقی وقت میں خودکار طور پر فالو کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ شفاف ڈیٹا پر مبنی نظام کے ذریعے صارفین کارکردگی میٹرکس کی بنیاد پرلیڈ ٹریڈرزمنتخب کر سکتے ہیں اور اپنی ضروریات کے مطابق فالو کرنے کا طریقہ کار بھی ترتیب دے سکتے ہیں، جبکہ لیڈ ٹریڈرز منافع کی شراکت اور پلیٹ فارم مراعات کے ذریعے اپنی مہارت سے آمدن حاصل کر سکتے ہیں۔
کاپی ٹریڈنگ پر کاپیئر اور لیڈ ٹریڈرزدونوں کے لیے نمایاں فوائد:کاپیئر کے لیے:• خود مختار اکاؤنٹ اسٹرکچر: رسک آئسولیشن اور فنڈز کی بہتر سیکیورٹی• بغیر رکاوٹ آغاز: خودکار ٹریڈنگ کے ذریعے مارکیٹ کی مسلسل نگرانی کی ضرورت نہیں• شفاف ٹریڈر انتخاب: 30 روزہ ریٹرنز، ون ریٹ، AUM اور Sharpe Ratio جیسے مکمل میٹرکس تک رسائی• ریئل ٹائم پوزیشن ٹریکنگ: ہسٹری، کارکردگی اور منافع/نقصان کا مکمل جائزہ•
لچکدار کاپی موڈز: سرمایہ کاری سائز، رسک پیرامیٹرز اور ترجیحات کی حسبِ ضرورت ترتیبلیڈ ٹریڈرزکے لیے:• منافع میں شراکت کے نمایاں فوائد: اعلیٰ کارکردگی پر 32 فیصد تک شیئرنگ• مضبوط پروموشنل سپورٹ: سوشل میڈیا، کیمپینز اور فیچرڈ پلیسمنٹس میں نمایاں نمائش• واضح ٹئیرڈ پروگریشن سسٹم: قابلِ پیمائش معیار کے ساتھ اپ گریڈ کے مواقع• دوہری آمدن کی صلاحیت:
منافع کی شراکت کے ساتھ ٹریڈنگ فیس ریبیٹس• اسکیل ایبل ارننگ ماڈل: ہفتہ وار سیٹلمنٹ کے ساتھ بڑھتی ہوئی آمدنکاپی ٹریڈنگ کے اجرا کے ساتھ AlphaX اپنے اس عزم کو مزید مضبوط بنا رہا ہے کہ وہ ایک آسان، قابلِ رسائی اور صارف دوست ٹریڈنگ ایکوسسٹم تشکیل دے۔
پروفیشنل ٹریڈرز اور عام صارفین کے درمیان فاصلے کو کم کرتے ہوئے AlphaX عالمی کمیونٹی کے لیے ٹریڈنگ مہارت تک رسائی کو آسان بنا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھئیے


