اردوEnglish
پیر, 26 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

آسٹریلوی وزیر اعظم نے نو سالہ ہانیہ کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ

چکوال میں سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں نو سالہ پاکستانی نژاد آسٹریلوی بچی ہانیہ کی ہلاکت کے بعد آسٹریلیا نے مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے، جبکہ واقعے میں ملوث کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے اہلکار کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی وزیرِاعظم […]

تعلیم

ایران امریکہ معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں۔صدر ٹرمپ کا انکشاف

امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد تعلقات میں بہتری کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے ایک مفاہمتی دستاویز پر الیکٹرانک دستخط کر دئیے ہیں جبکہ اس ہفتے کے آخر میں جنیوا میں دستخط کی ایک باقاعدہ تقریب منعقد ہوگی۔ امریکی صدر Donald Trump نے جی […]

سیاحت

خبردار یہاں مردوں کا داخلہ منع ہے:وادی کیلاش کی دنیا سے نرالی روایات

سیاح جب وادی کیلاش Kalasha کا سفر کرتے ہیں جس کو وادی کافرستان بھی کہا جاتا ہے تو ان کا بڑا مقصد قدرت کے نہیں بلکہ کیلاشی مذہب روایات اور نسوانی حسن کے نظارے لینا ہوتے ہیں،یہاں آکر سیاحوں کو دنیا سے الگ تھلگ اور عجیب و غریب قسم کی روایات اور کہانیاں سننے کو […]

تعلیم

امریکہ ایران امن معاہدہ طے، باضابطہ دستخط 19 جون کو سوٹزرلینڈ میں ہوں گے

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد ایک اہم امن معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک نے لبنان سمیت مختلف محاذوں پر جاری فوجی کارروائیوں کو فوری اور مستقل طور پر ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نے […]

کار پرائس

ایلون مسک : دنیا کا امیرترین شخص ڈیڑھ مرلے کے گھر میں آباد

ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی مگر 400 مربع فٹ (پاکستانی ڈیڑھ مرلہ)گھر میں رہائش کی بحث دوبارہ گرم ہو گئی دنیا کے معروف ٹیکنالوجی اور کاروباری شخصیت Elon Musk ایک بار پھر عالمی خبروں کی زینت بن گئے ہیں، کیونکہ رپورٹس کے مطابق وہ دنیا کے پہلے ٹریلین ڈالر (کھرب پتی) شخص بن […]

پاکستان

ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط چند گھنٹوں میں متوقع ہیں ،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ امن معاہدہ اب بھی حتمی مراحل کے قریب ہے، تاہم لبنان کے دارالحکومت بیروت Beirut پر اسرا*ئیلی حملے کے بعد اس عمل میں وقتی تاخیر پیدا ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے امریکی ویب […]

تعلیم

چکوال سی سی ڈی فائرنگ :اہلکار جوڈیشل ریمانڈ پر،واقعہ نے کئی سوالات کو جنم دیا

چکوال میں سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے نو سالہ پاکستانی نژاد آسٹریلوی بچی ہانیہ کی ہلاکت اور والدین کے زخمی ہونے کے کیس میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ایک اہلکار کو گرفتار کرکے عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔اس واقعہ نے کئی سوالات کھڑے کر دئیے ہیں […]

پاکستان

صدر ٹرمپ کی تین پر اسرار شخصیات کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ تین غیر معمولی شکل و صورت رکھنے والے تین پر اسرار افراد کے ساتھ گفتگو کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ تصویر سامنے آنے کے بعد انٹرنیٹ پر مختلف قیاس آرائیاں اور تبصرے شروع ہو گئے ہیں۔ وائرل […]

پاکستان

ٹرمپ کا آج اتوار معاہدے کا دعویٰ :سپریم لیڈر کے خون کا کیا بنا ،ایران میں احتجاج

امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ Donald Trump نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے کے لیے ایک اہم معاہدہ جلد طے پا سکتا ہے۔ ان کے مطابق اگر مذاکرات کامیاب رہے تو خطے میں کشیدگی میں نمایاں کمی آئے گی اور آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت معمول کے مطابق جاری […]

پاکستان

چکوال : سی سی ڈی فائرنگ سے نو سالہ معصوم ہانیہ جاں بحق،آسٹریلیوی حکام کو نوٹس

چکوال: 14 جون 2026 چکوال میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں فائرنگ کے نتیجے میں 9 سالہ بچی ہانیہ احمد جان کی بازی ہار گئی جبکہ اس کے والد عدیل احمد اور بھائی عفان زخمی ہو گئے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بعض اہلکار بھی تفتیش […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!